سورة الواقعة - آیت 29
وَطَلْحٍ مَّنضُودٍ
ترجمہ عبدالسلام بھٹوی - عبدالسلام بن محمد
اور ایسے کیلوں میں جو تہ بہ تہ لگے ہوئے ہیں۔
تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری
‘ اور تہ بتہ‘ کیلوں میں