سورة الواقعة - آیت 9
وَأَصْحَابُ الْمَشْأَمَةِ مَا أَصْحَابُ الْمَشْأَمَةِ
ترجمہ عبدالسلام بھٹوی - عبدالسلام بن محمد
اور بائیں ہاتھ والے، کیا (برے) ہیں بائیں ہاتھ والے۔
تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری
دوسری قسم بائیں ہاتھ والے جن کو اعمالنامہ بائیں ہاتھ میں ملے گا۔