سورة الرحمن - آیت 64

ُدْهَامَّتَانِ

ترجمہ عبدالسلام بھٹوی - عبدالسلام بن محمد

دونوں سیاہی مائل گہرے سبز ہیں۔

تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری

دیکھو وہ درخت ایسے سرسبز ہوں گے کہ دور سے دیکھنے میں سیاہی مائل دکھائی دیں گے