سورة الرحمن - آیت 30

فَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ

ترجمہ عبدالسلام بھٹوی - عبدالسلام بن محمد

تو تم دونوں اپنے رب کی نعمتوں میں سے کس کس کو جھٹلاؤ گے؟

تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری

پھر تم اللہ کی کس نعمت کا انکار کرتے ہو۔