سورة الرحمن - آیت 22
يَخْرُجُ مِنْهُمَا اللُّؤْلُؤُ وَالْمَرْجَانُ
ترجمہ عبدالسلام بھٹوی - عبدالسلام بن محمد
ان دونوں سے موتی اور مرجان نکلتے ہیں۔
تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری
سنو ! ان دونوں دریائوں میں سے موتی اور مونگے نکلتے ہیں جو تم لوگوں کے کام آتے ہیں