سورة الرحمن - آیت 10
وَالْأَرْضَ وَضَعَهَا لِلْأَنَامِ
ترجمہ عبدالسلام بھٹوی - عبدالسلام بن محمد
اور زمین، اس نے اسے مخلوق کے لیے بچھادیا۔
تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری
اللہ کی مہربانی اور سنو ! خدانے یہ زمین انسانوں کے رہنے سہنے کے لئے بنائی ہے