سورة القمر - آیت 53
وَكُلُّ صَغِيرٍ وَكَبِيرٍ مُّسْتَطَرٌ
ترجمہ عبدالسلام بھٹوی - عبدالسلام بن محمد
اور ہر چھوٹی اور بڑی بات لکھی ہوئی ہے۔
تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری
اور ہر بڑا چھوٹا ان میں مرقوم ہے۔ اس کے مطابق فیصلہ ہوگا