سورة القمر - آیت 52
وَكُلُّ شَيْءٍ فَعَلُوهُ فِي الزُّبُرِ
ترجمہ عبدالسلام بھٹوی - عبدالسلام بن محمد
اور ہر چیز جسے انھوں نے کیا وہ دفتروں میں درج ہے۔
تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری
سنو ! ان لوگوں نے بلکہ ان موجودہ لوگوں نے بھی جو کام کئے ہیں اور کر رہے ہیں یہ سب کے سب اعمالناموں میں موجود ہیں