سورة القمر - آیت 13
وَحَمَلْنَاهُ عَلَىٰ ذَاتِ أَلْوَاحٍ وَدُسُرٍ
ترجمہ عبدالسلام بھٹوی - عبدالسلام بن محمد
اور ہم نے اسے تختوں اور میخوں والی (کشتی) پر سوار کردیا۔
تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری
اور ہم اللہ نے اس نوح (علیہ السلام) کو تختوں اور میخوں سے بنی ہوئی بالکل معمولی کشتی پر سوار کیا اور خشکی پر جا اتارا۔