سورة محمد - آیت 21
طَاعَةٌ وَقَوْلٌ مَّعْرُوفٌ ۚ فَإِذَا عَزَمَ الْأَمْرُ فَلَوْ صَدَقُوا اللَّهَ لَكَانَ خَيْرًا لَّهُمْ
ترجمہ عبدالسلام بھٹوی - عبدالسلام بن محمد
حکم ماننا اور اچھی بات کہنا، پھر جب حکم لازم ہوجائے تو اگر وہ اللہ سے سچے رہیں تو یقیناً ان کے لیے بہتر ہو۔
تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔