سورة الصافات - آیت 67

ثُمَّ إِنَّ لَهُمْ عَلَيْهَا لَشَوْبًا مِّنْ حَمِيمٍ

ترجمہ عبدالسلام بھٹوی - عبدالسلام بن محمد

پھر بلا شبہ ان کے لیے اس پریقیناً سخت گرم پانی کی آمیزش ہے۔

تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری

پھر کھولتا ہوا گرم پانی ساتھ ساتھ اس کے ان کے پینے کو ہوگا۔ کھانے پنے و کا کمرہ الگ ہوگا