سورة الصافات - آیت 62
أَذَٰلِكَ خَيْرٌ نُّزُلًا أَمْ شَجَرَةُ الزَّقُّومِ
ترجمہ عبدالسلام بھٹوی - عبدالسلام بن محمد
کیا مہمانی کے طور پر یہ بہتر ہے، یا زقوم کا درخت؟
تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری
کیا یہ بہشتوں کی اللہئی مہمانی اچھی ہے یا تھوہر کا درخت اچھا ہے