سورة الصافات - آیت 56
قَالَ تَاللَّهِ إِن كِدتَّ لَتُرْدِينِ
ترجمہ عبدالسلام بھٹوی - عبدالسلام بن محمد
کہے گا اللہ کی قسم! یقیناً تو قریب تھا کہ مجھے ہلاک ہی کر دے۔
تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری
اس کا حال دیکھ کر کہے گا اللہ کی قسم تو تو اپنی ملمع دار باتوں سے مجھے بھی تباہ کرنے کو تھا