سورة الصافات - آیت 52
يَقُولُ أَإِنَّكَ لَمِنَ الْمُصَدِّقِينَ
ترجمہ عبدالسلام بھٹوی - عبدالسلام بن محمد
وہ کہا کرتا تھا کہ کیا واقعی تو بھی ماننے والوں میں سے ہے۔
تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری
جو مجھے کہا کرتا تھا کہ اسلام کے معتقدات کی تو تصدیق کرتا ہے؟