سورة الصافات - آیت 50
فَأَقْبَلَ بَعْضُهُمْ عَلَىٰ بَعْضٍ يَتَسَاءَلُونَ
ترجمہ عبدالسلام بھٹوی - عبدالسلام بن محمد
پھر ان کے بعض بعض کی طرف متوبہ ہوں گے، ایک دوسرے سے سوال کریں گے۔
تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری
ایسی نعمتوں میں اہل جنت آپس میں ایک دوسرے کی طرف متوجہ ہو کر پوچھیں گے