سورة الصافات - آیت 43

فِي جَنَّاتِ النَّعِيمِ

ترجمہ عبدالسلام بھٹوی - عبدالسلام بن محمد

نعمت کے باغوں میں۔

تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری

(43۔44) اور وہ آپس کی دوستانہ ملاقات کے وقت نعمتوں کے باغوں میں عزت کے ساتھ آمنے سامنے تختوں پر بیٹھے ہوں گے۔