سورة الصافات - آیت 26
بَلْ هُمُ الْيَوْمَ مُسْتَسْلِمُونَ
ترجمہ عبدالسلام بھٹوی - عبدالسلام بن محمد
بلکہ آج وہ بالکل فرماں بردار ہیں۔
تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری
وہ لوگ بالکل خاموشی سے یہ کلام سنیں گے بلکہ وہ اس وقت اللہ کی فرمانبرداری کا اظہار کریں گے