سورة الصافات - آیت 9
دُحُورًا ۖ وَلَهُمْ عَذَابٌ وَاصِبٌ
ترجمہ عبدالسلام بھٹوی - عبدالسلام بن محمد
بھگانے کے لیے اور ان کے لیے ہمیشہ رہنے والا عذاب ہے۔
تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری
اور اس کے سوا ان کی گمراہی اور گمراہ کنی پر ان کے لئے دائمی عذاب ہے۔