سورة الصافات - آیت 2

فَالزَّاجِرَاتِ زَجْرًا

ترجمہ عبدالسلام بھٹوی - عبدالسلام بن محمد

پھر ان کی جو ڈانٹنے والی ہیں! زبردست ڈانٹنا۔

تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری

قسم ہے حالت جنگ میں دشمنوں پر احکام الٰہی میں مناسب موقع سخت زجر کرنے والوں کی