سورة الصافات - آیت 1
وَالصَّافَّاتِ صَفًّا
ترجمہ عبدالسلام بھٹوی - عبدالسلام بن محمد
قسم ہے ان (جماعتوں) کی جو صف باندھنے والی ہیں! خوب صف باندھنا۔
تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری
لوگو ! سنو ! قسم ہے صفیں باندھنے والوں فرشتوں اور مجاہدوں کی