سورة يس - آیت 80

الَّذِي جَعَلَ لَكُم مِّنَ الشَّجَرِ الْأَخْضَرِ نَارًا فَإِذَا أَنتُم مِّنْهُ تُوقِدُونَ

ترجمہ عبدالسلام بھٹوی - عبدالسلام بن محمد

وہ جس نے تمھارے لیے سبز درخت سے آگ پیدا کردی، پھر یکایک تم اس سے آگ جلا لیتے ہو۔

تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔