سورة المؤمنون - آیت 112
قَالَ كَمْ لَبِثْتُمْ فِي الْأَرْضِ عَدَدَ سِنِينَ
ترجمہ عبدالسلام بھٹوی - عبدالسلام بن محمد
فرمائے گا تم زمین میں سالوں کی گنتی میں کتنی مدت رہے؟
تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری
یہ کہہ کر پھر کہے گا کہ بتلائو تم کتنے سال زمین پر رہے تھے کیا میں نے تم کو اتنی عمر دی تھی یا نہیں جس میں تم کو نصیحت پانے کا اچھا خاصہ موقع تھا