سورة المؤمنون - آیت 104

تَلْفَحُ وُجُوهَهُمُ النَّارُ وَهُمْ فِيهَا كَالِحُونَ

ترجمہ عبدالسلام بھٹوی - عبدالسلام بن محمد

ان کے چہروں کو آگ جھلسائے گی اور وہ اس میں تیوری چڑھانے والے ہوں گے۔

تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری

آتش دوزخ کی لپٹ ان کے بدنوں کو جھلستی ہوگی اور وہ بسبب اس تکلیف کے اس دوزخ میں منہ بنائے ہوں گے ظلمت کی تیرگی چھائی ہوگی