سورة المؤمنون - آیت 99

حَتَّىٰ إِذَا جَاءَ أَحَدَهُمُ الْمَوْتُ قَالَ رَبِّ ارْجِعُونِ

ترجمہ عبدالسلام بھٹوی - عبدالسلام بن محمد

یہاں تک کہ جب ان میں سے کسی کے پاس موت آتی ہے تو کہتا ہے اے میرے رب! مجھے واپس بھیجو۔

تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری

یہاں تک کہ جب ان میں سے کسی کو موت آئے گی تو کہے گا کہ اے میرے پروردگار مجھے دنیا کی طرف واپس کر