سورة المؤمنون - آیت 79
وَهُوَ الَّذِي ذَرَأَكُمْ فِي الْأَرْضِ وَإِلَيْهِ تُحْشَرُونَ
ترجمہ عبدالسلام بھٹوی - عبدالسلام بن محمد
اور وہی ہے جس نے تمھیں زمین میں پھیلایا اور اسی کی طرف تم اکٹھے کیے جاؤ گے۔
تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری
وہی ذات پاک ہے جس نے تم کو زمین پر پیدا کیا اور اسی کے پاس بعد الموت تم جمع کئے جائو گے