سورة المؤمنون - آیت  51
							
						
					يَا أَيُّهَا الرُّسُلُ كُلُوا مِنَ الطَّيِّبَاتِ وَاعْمَلُوا صَالِحًا ۖ إِنِّي بِمَا تَعْمَلُونَ عَلِيمٌ
							ترجمہ عبدالسلام بھٹوی - عبدالسلام بن محمد
							
						اے رسولو! پاکیزہ چیزوں میں سے کھاؤاور نیک عمل کرو، یقیناً میں اسے جو تم کرتے ہو، خوب جاننے والا ہوں۔
								تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری
							
							
							اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔