سورة مريم - آیت  2
							
						
					ذِكْرُ رَحْمَتِ رَبِّكَ عَبْدَهُ زَكَرِيَّا
							ترجمہ عبدالسلام بھٹوی - عبدالسلام بن محمد
							
						تیرے رب کی اپنے بندے زکریا پر رحمت کا ذکر ہے۔
								تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری
							
							
							یہ سورت اس رحمت اور مہربانی کا تذکرہ ہے جو تیرے پروردگار یعنی رب العالمین نے اپنے بندے زکریا پر کی تھی۔