سورة الحجر - آیت 46

ادْخُلُوهَا بِسَلَامٍ آمِنِينَ

ترجمہ عبدالسلام بھٹوی - عبدالسلام بن محمد

اس میں سلامتی کے ساتھ بے خوف ہو کر داخل ہوجاؤ۔

تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔