سورة العاديات - آیت 4
فَأَثَرْنَ بِهِ نَقْعًا
ترجمہ عبدالسلام بھٹوی - عبدالسلام بن محمد
پھر اس کے ساتھ غبار اڑاتے ہیں۔
تفسیر السعدی - عبدالرحمٰن بن ناصر السعدی
﴿فَاَثَرْنَ بِہٖ﴾ یعنی اپنے دوڑنے اور شبخون مارنے کے ذریعے سے ﴿ نَقْعًا﴾ غبار اڑاتے ہیں۔