سورة الغاشية - آیت 23

إِلَّا مَن تَوَلَّىٰ وَكَفَرَ

ترجمہ عبدالسلام بھٹوی - عبدالسلام بن محمد

مگر جس نے منہ موڑا اور انکار کیا۔

تفسیر السعدی - عبدالرحمٰن بن ناصر السعدی

﴿اِلَّا مَنْ تَوَلّٰی وَکَفَرَ﴾ مگر جو کوئی اطاعت سے منہ موڑ کر کفر کارویہ اختیار کرے اور اللہ تعالیٰ کے ساتھ کفر کرے۔