سورة الغاشية - آیت 4

تَصْلَىٰ نَارًا حَامِيَةً

ترجمہ عبدالسلام بھٹوی - عبدالسلام بن محمد

گرم آگ میں داخل ہوں گے۔

تفسیر السعدی - عبدالرحمٰن بن ناصر السعدی

﴿تَصْلٰی نَارًا حَامِیَۃً﴾ ” دہکتی آگ میں داخل ہوں گے۔“ یعنی اس کی حرارت بہت سخت ہوگی جو ان کو ہر جگہ سے گھیر لے گی۔