سورة الطارق - آیت  13
							
						
					إِنَّهُ لَقَوْلٌ فَصْلٌ
							ترجمہ عبدالسلام بھٹوی - عبدالسلام بن محمد
							
						کہ بے شک یہ یقیناً ایک دو ٹوک بات ہے۔
								تفسیر السعدی - عبدالرحمٰن بن ناصر السعدی
							
							
							﴿اِنَّہٗ ﴾ بلاشبہ یہ قرآن کریم﴿ لَقَوْلٌ فَصْلٌ﴾ حق اور صدق ، بین اور واضح ہے۔