سورة النازعات - آیت 21

فَكَذَّبَ وَعَصَىٰ

ترجمہ عبدالسلام بھٹوی - عبدالسلام بن محمد

تو اس نے جھٹلا دیا اور نافرمانی کی۔

تفسیر السعدی - عبدالرحمٰن بن ناصر السعدی

﴿ فَکَذَّبَ ﴾ پس اس نے حق کو جھٹلایا﴿ وَعَصٰی﴾ اور حکم کی نافرمانی کی۔