سورة المزمل - آیت 12
إِنَّ لَدَيْنَا أَنكَالًا وَجَحِيمًا
ترجمہ عبدالسلام بھٹوی - عبدالسلام بن محمد
بلاشبہ ہمارے پاس بیڑیاں ہیں اور سخت بھڑکتی ہوئی آگ۔
تفسیر السعدی - عبدالرحمٰن بن ناصر السعدی
یعنی ہمارے پاس ﴿اَنْکَالًا﴾ سخت عذاب ہے، اسے ہم نے اس شخص کے لیے عبرتناک سزا بنایا ہے جو ان امور پر جما ہوا ہے جن پر اللہ تعالیٰ ناراض ہوتا ہے۔ ﴿وَّجَحِــیْمًا﴾ اور بھڑکتی ہوئی آگ ہے۔