سورة الواقعة - آیت 38
لِّأَصْحَابِ الْيَمِينِ
ترجمہ عبدالسلام بھٹوی - عبدالسلام بن محمد
دائیں ہاتھ والوں کے لیے۔
تفسیر السعدی - عبدالرحمٰن بن ناصر السعدی
یعنی (وہ بیویاں) اصحاب یمین کے لیے تیار اور ان کو مہیا کی جائیں گی۔