سورة الواقعة - آیت 31
وَمَاءٍ مَّسْكُوبٍ
ترجمہ عبدالسلام بھٹوی - عبدالسلام بن محمد
اور ایسے پانی میں جو گرایا جا رہا ہے۔
تفسیر السعدی - عبدالرحمٰن بن ناصر السعدی
یعنی بہت سے چشموں اور بہتی ہوئی ندیوں کا بہتا اور اچھلتا ہوا پانی ہے۔