سورة النجم - آیت 21
أَلَكُمُ الذَّكَرُ وَلَهُ الْأُنثَىٰ
ترجمہ عبدالسلام بھٹوی - عبدالسلام بن محمد
کیا تمھارے لیے لڑکے ہیں اور اس کے لیے لڑکیاں ؟
تفسیر السعدی - عبدالرحمٰن بن ناصر السعدی
﴿اَلَکُمُ الذَّکَرُ وَلَہُ الْاُنْثٰی﴾ یعنی کیا تم اللہ کے لیے بزعم خود بیٹیاں قرار دیتے ہو اور اپنے لیے بیٹے؟