سورة الذاريات - آیت 11
الَّذِينَ هُمْ فِي غَمْرَةٍ سَاهُونَ
ترجمہ عبدالسلام بھٹوی - عبدالسلام بن محمد
وہ جو خود بڑی غفلت میں بھولے ہوئے ہیں۔
تفسیر السعدی - عبدالرحمٰن بن ناصر السعدی
﴿الَّذِينَ هُمْ فِي غَمْرَةٍ﴾ ” جو بے خبری میں ہیں۔“ یعنی وہ کفر، جہالت اور ضلالت کی موجوں میں گھرے ہوئے ہیں۔ ﴿سَاهُونَ﴾ ” اور بھولے ہوئے ہیں۔ “