سورة الصافات - آیت 83

وَإِنَّ مِن شِيعَتِهِ لَإِبْرَاهِيمَ

ترجمہ عبدالسلام بھٹوی - عبدالسلام بن محمد

اور بے شک اس کے گروہ میں سے یقیناً ابراہیم (بھی) ہے۔

تفسیر السعدی - عبدالرحمٰن بن ناصر السعدی

یعنی نوح اور ان لوگوں کے گروہ میں، جو نبوت و رسالت، دعوت الی اللہ اور قبولیت دعا میں آپ کے طریقے پر ہیں، ابراہیم خلیل اللہ بھی شامل ہیں ۔