سورة يس - آیت 50

فَلَا يَسْتَطِيعُونَ تَوْصِيَةً وَلَا إِلَىٰ أَهْلِهِمْ يَرْجِعُونَ

ترجمہ عبدالسلام بھٹوی - عبدالسلام بن محمد

پھر وہ نہ کسی وصیت کی طاقت رکھیں گے اور نہ اپنے گھر والوں کی طرف واپس آئیں گے۔

تفسیر السعدی - عبدالرحمٰن بن ناصر السعدی

﴿فَلَا يَسْتَطِيعُونَ تَوْصِيَةً﴾ وہ تھوڑی یا زیادہ کسی قسم کی وصیت نہ کرسکیں گے۔ ﴿وَلَا إِلَىٰ أَهْلِهِمْ يَرْجِعُونَ ﴾ ” اور نہ وہ اپنے گھروں کو لوٹ ہی سکیں گے۔ “