سورة الشعراء - آیت 182
وَزِنُوا بِالْقِسْطَاسِ الْمُسْتَقِيمِ
ترجمہ عبدالسلام بھٹوی - عبدالسلام بن محمد
اور سیدھی ترازو کے ساتھ وزن کرو۔
تفسیر السعدی - عبدالرحمٰن بن ناصر السعدی
﴿وَزِنُوا بِالْقِسْطَاسِ الْمُسْتَقِيمِ﴾ یعنی پورا تولنے والے درست ترازو کے ساتھ تو لو جو کسی طرف نہ جھکے۔