سورة الأنبياء - آیت 50
وَهَٰذَا ذِكْرٌ مُّبَارَكٌ أَنزَلْنَاهُ ۚ أَفَأَنتُمْ لَهُ مُنكِرُونَ
ترجمہ عبدالسلام بھٹوی - عبدالسلام بن محمد
اور یہ ایک بابرکت نصیحت ہے جسے ہم نے نازل کیا ہے، تو کیا تم اسی سے منکر ہو؟
تفسیر السعدی - عبدالرحمٰن بن ناصر السعدی
اس لئے جو کوئی اس کا انکار کرتا ہے اللہ تعالیٰ اس پر نکیر کرتے ہوئے فرماتا ہے ﴿أَفَأَنتُمْ لَهُ مُنكِرُونَ ﴾ کیا تم اس کا انکار کرتے ہو۔