سورة الحجر - آیت 59

إِلَّا آلَ لُوطٍ إِنَّا لَمُنَجُّوهُمْ أَجْمَعِينَ

ترجمہ عبدالسلام بھٹوی - عبدالسلام بن محمد

سوائے لوط کے گھر والوں کے کہ یقیناً ہم ان سب کو ضرور بچا لینے والے ہیں۔

تفسیر السعدی - عبدالرحمٰن بن ناصر السعدی

﴿إِلَّا آلَ لُوطٍ إِنَّا لَمُنَجُّوهُمْ أَجْمَعِينَ ﴾ ” سوائے لوط اور انکے گھر والوں کے، ان سب کو ہم بچا لیں گے۔“