سورة الناس - آیت 2
مَلِكِ النَّاسِ
ترجمہ عبدالسلام بھٹوی - عبدالسلام بن محمد
لوگوں کے بادشاہ کی۔
تفسیر مکہ - حافظ صلاح الدین یوسف حافظ
* جوذات، تمام انسانوں کی پرورش اور نگہداشت کرنے والی ہے، وہی اس لائق ہے کہ کائنات کی حکمرانی اور بادشاہی بھی اس کے پاس ہو۔