سورة العاديات - آیت 4

فَأَثَرْنَ بِهِ نَقْعًا

ترجمہ عبدالسلام بھٹوی - عبدالسلام بن محمد

پھر اس کے ساتھ غبار اڑاتے ہیں۔

تفسیر احسن البیان - حافظ صلاح الدین یوسف رحمہ اللہ

1- أَثَارَ، اڑانا۔ نَقْعٌ، گردوغبار۔ یعنی یہ گھوڑے جس وقت تیزی سے دوڑتے یا دھاوا بولتے ہیں تو اس جگہ پر گرد وغبار چھا جاتا ہے۔