سورة العاديات - آیت 4
فَأَثَرْنَ بِهِ نَقْعًا
ترجمہ عبدالسلام بھٹوی - عبدالسلام بن محمد
پھر اس کے ساتھ غبار اڑاتے ہیں۔
تفسیر مکہ - حافظ صلاح الدین یوسف حافظ
* أَثَارَ، اڑانا۔ نَقْعٌ، گردوغبار۔ یعنی یہ گھوڑے جس وقت تیزی سے دوڑتے یا دھاوا بولتے ہیں تو اس جگہ پر گرد وغبار چھا جاتا ہے۔