سورة البينة - آیت 3

فِيهَا كُتُبٌ قَيِّمَةٌ

ترجمہ عبدالسلام بھٹوی - عبدالسلام بن محمد

جن میں لکھے ہوئے مضبوط احکام ہوں۔

تفسیر مکہ - حافظ صلاح الدین یوسف حافظ

* یہاں كُتُبٌ سے مراد احکام دینیہ اور قَيِّمَةٌ، معتدل اور سیدھے۔