سورة الضحى - آیت 6
أَلَمْ يَجِدْكَ يَتِيمًا فَآوَىٰ
ترجمہ عبدالسلام بھٹوی - عبدالسلام بن محمد
کیا اس نے تجھے یتیم نہیں پایا، پس جگہ دی۔
تفسیر احسن البیان - حافظ صلاح الدین یوسف رحمہ اللہ
1- یعنی باپ کے سہارے سے بھی تو محروم تھا، ہم نے تیری دست گیری اور چارہ سازی کی۔