سورة الضحى - آیت 1

َالضُّحَىٰ

ترجمہ عبدالسلام بھٹوی - عبدالسلام بن محمد

قسم ہے دھوپ چڑھنے کے وقت کی!

تفسیر احسن البیان - حافظ صلاح الدین یوسف رحمہ اللہ

1- چاشت ( ضُحًى) اس وقت کو کہتے ہیں، جب سورج بلند ہوتا ہے۔ یہاں مراد پورا دن ہے۔