سورة الليل - آیت 6

وَصَدَّقَ بِالْحُسْنَىٰ

ترجمہ عبدالسلام بھٹوی - عبدالسلام بن محمد

اور اس نے سب سے اچھی بات کو سچ مانا۔

تفسیر احسن البیان - حافظ صلاح الدین یوسف رحمہ اللہ

1- یا اچھے صلے کی تصدیق کرے گا، یعنی اس بات پر یقین رکھے گا کہ انفاق اور تقویٰ کا اللہ کی طرف سے عمدہ صلہ ملے گا۔